Sunday, 9 October 2016
شادی سے انکار نہیں اب ہاں شادی کے قابل بننا کوئی مشکل نہیں
سفر جل 500 گر ام
سفر جل کی خصوصیات
سفرجل ایک ایسا پھل ہے جو کچا یا پکا دونوں صورتوں میں استعمال کیا جاتا ہے یہ لبنان اور عرب ممالک میں پایا جاتا ہے اس کا ذائقہ نہایت لذیز اور لطیف ہوتا ہے قدرت نے سفرجل پھل میں ایک کیفیت پیدا کر دی ہے جس سے بوڑھے بھی جوان ہو جاتے ہیں سفرجل کمزور مردوں کے لیے ٹانک ہے جس کے متعلق ارشاد گرامی ہے کہ سفر جل کھاؤ کوئی ایسا نبی نہیں مامور فرمایا جسے جنت کا سفرجل نہ کھلایا گیا ہو کیونکہ یہ فرد کی قوت کو گیارہ افراد کے برابر کر دیتا ہے
حکیم اسرار لودھی کے مطابق
سفرجل پھل میں قدرت نے وہ طاقت رکھی ھے کہ شاید ہی کسی اورپھل میں ہو کیونکہ یہ پھل قوت خاص کے لۓ حکم کا درجہ رکھتا ہے نہ جانے اس پھل میں اور کیا کیا قوتیں موجود ہیں جس کی ایک خوراک کھانے سے ہی مرد میں اتنا کرنٹ آجاتا ہے کہ جو شادی کا انکاری یا مردانہ کمزوری کی وجہ سے ہمیشہ بیوی سے شرمندگی کاسامناکرنا پڑتا ہے ایسے لوگوں کے لیے کسی تحفہ سے کم نہیں مکمل نسخہ مندرجہ ذیل ہے
کچی پھلی کیکر 125 گرام
کچے بیر 60 گرام
لونگ 6 ماشہ
مازو 3 ماشہ
دار چینی 2 تولہ
زعفران 6 ماشہ
نکچھکنی 3 ماشہ
کیکرگوند 3 ماشہ
ورق نقرہ 5 عدد
جوزبوا 6 ماشہ
جلوتری 3 ماشہ
بہمن سفید 3 ماشہ
بہمن سرخ 3 ماشہ
عقرقرحا 1 تولہ
ثعلب مصری 1 تولہ
منقی 12 عدد
مصطگی رومی 6 ماشہ
طباشیر 6 ماشہ
شہد 100 گرام
بھیڑ کا دودھ 2 کلو
سب سے پہلے دودھ میں سفرجل ، کیکر پھلی اور بیر ڈال کر کھویا بنا لیں
پھر باقی ادویہ جو کوٹ کر رکھی ہیں اس میں شہد مکس کر لیں یہ ایک معجون بن جاۓ گا
خوراک 3 ماشہ روزانہ نیم گرم سے استعمال کریں
فون ٹائم شام 6 بجے سے رات 10 بجے 00923015411656
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment